We use cookies to customize your experience and give you a better service. Without some, we can not provide our service, while some are for marketing puroposes and to analyze our traffic. Do you agree to our use of cookies?
Find out more.
 
Ok, Allow All View Options
New Petition FAQ SSL Secure Search Sign In Register Login with Facebook
 
 
Petitioning سپریم کورٹ آف انڈیا

گائے کے نام پر ہندوستانی مسلمانوں کاقتل بند کریں

 
by Sadique Akhtar June 26, 2018
 
 
 

1.999.995 NEEDED

TARGET 2.000.000 SIGNATURES 5 supporters
 
0% COMPLETED
 
 
 
 
 
 
 
 
 

میں مسلمانوں پر حملہ کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی ہو

ہاپوڑ: گئوکشی کے الزام میں ایک شخص کا پیٹ پیٹ کر قتل
ہاپوڑ کے پلکھوا میں کچھ لوگوں نے گئوکشی کا الزام لگاتے ہوئے قاسم نامی ایک شخص کو پیٹ پیٹ کر اسے موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔

ہاپوڑ کے پلکھوا میں کچھ لوگوں نے گئوکشی کا الزام لگاتے ہوئے قاسم نامی ایک شخص کو پیٹ پیٹ کر اسے موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔ وہیں، دوسرا شخص سنگین طور پر زخمی ہے۔ اس معاملہ میں پولیس نے 25 نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔ ڈی ایم کی ہدایت کے بعد گاؤں میں بھاری سیکورٹی فورسز کی تعیناتی کر دی گئی ہے۔واقعہ پلکھوا کے بچھیڑا خورد گاوں کا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ ایک گائے اور اس کا بچھڑا قاسم کے کھیت میں گھس گیا تھا جسے قاسم بھگا رہا تھا۔ اسی دوران گاوں میں کچھ لوگوں نے گئوکشی کی افواہ پھیلا دی اور موقع پر پہنچے دبنگوں نے قاسم اور اس کے ساتھی کو پیٹ پیٹ کر بری طرح زخمی کر دیا۔ جس کے بعد علاج کے دوران قاسم کی موت ہو گئی۔واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس کے اعلیٰ افسران جائے حادثہ پر پہنچ گئے۔ پولیس نے مہلوک کے بھائی کی تحریر پر 25 نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے اور معاملہ کی تحقیقات میں جٹ گئی ہے۔ کہا جا رہا ہے کہ پولیس نے ہی دونوں زخمیوں کو قریبی اسپتال میں بھرتی کرایا تھا لیکن قاسم نامی نوجوان کی علاج کے دوران ہی موت ہو گئی۔ وہیں، ایک دیگر نوجوان کا علاج جاری ہے۔
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

Trending petitions

 

Comment Section

 
 
 
Important Disclaimer: This petition is written by Sadique Akhtar and solely represents his/hers views. Please contact the author for any questions regarding facts or other information in this petition. Anybody can register and start a petition on DailyPetition.com, please keep in mind this website is only the platform hosting the content.